باقی جمع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) سرکاری لگان یا تفاوی وغیرہ کی رقم جو گزشتہ سالوں کے بابت ادا نہ ہوئی ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قانون) سرکاری لگان یا تفاوی وغیرہ کی رقم جو گزشتہ سالوں کے بابت ادا نہ ہوئی ہو۔ The owing a balance the being in arrears